When autocomplete results are available use up and down arrows to review and enter to select. Touch device users, explore by touch or with swipe gestures.
Bachhon Ki Tarbiyat Ke Rahnuma Usool, بچوں کی تربیت کے رہنما اصول » QuranWaHadith
یہ کتاب تعلیم و تربیت کے عظیم عمل کو مفید بنانے میں بے حد مفید ہے، بچوں کی تربیت میں ان کی نفسیات کا خیال رکھنے کا ہنر سکھاتی ہے، اس کتاب کے ذریعہ بچوں کے سلوک و برتائو، عادات و اطوار، جذبات و احساسات کی کیفیت، وجوہات اور ان کا پسِ منظر سمجھنے میں مدد ملتی ہے، یہ بچوں کی نفسیات بیان کرنے والی اور نفسیاتی اصولوں کی روشنی میں تربیت کے جدید طریقے سکھانے والی اردو میں اپنے طرز کی ایک منفرد کتاب ہے، جس کی روشنی میں اولاد جیسی متاعِ بیش بہا کو خود ان کے مستقبل کے لیے، اپنے لیے اور ملک و ملت کے لیے…