S PL

S PL

96 followers
·
47 followers
S PL
More ideas from S
میں فرد ہوں عام سا اک قصہ ناتمام سا نہ لہجہ بے مثال ہے نہ بات میں کمال ہے ہوں دیکھنے میں عام سا اداسیوں کی شام سا جیسے ایک راز ہوں خود سے بے نیاز ہوں نہ ماہ جبینوں سے ربط ہے نہ شہرتوں کا ضبط ہے رانجھا نہ قیس ہوں انشا،نہ فیض ہوں میں پیکرِ اخلاص ہوں وفا،دعا اور آس ہوں میں شخص خود شناس ہوں اب تم ہی کرو فیصلہ میں فرد ہوں عام سا؟ یا پھر بہت ہی خاص ہوں؟

Foto

Spiritual teachings - including Buddhist, Christian and other nature animals dogs horses world, Christian and classical music poetry humor photography

Back South Forty

Back South Forty